aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".japo"
قوم اپنی جو زرو و مال جہاں پر مرتیبت فروشی کے عوض بت شکنی کیوں کرتی
تم مگر یہ کیا جانولب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیںتم جاؤ
اب سو جاؤاور اپنے ہاتھ کو میرے ہاتھ میں رہنے دو
فتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آجکانپتے ہیں کوہسار و مرغزار و جوئبار
تم کیا جانوخواب سفر کی دھوپ کے تیشے
سنگ بستہ پڑی تھیصراحی و مینا و جام و سبو اور فانوس و گلداں
مجھ سے کہیں گےجاؤ اپنی راہ لو راہی
کاش تم کبھی جانودس کروڑ انسانو!
آؤ میں تم کو بہلا لوں گیبیٹھ تو جاؤ میرے سہارے
شراب روح پرور ہے محبت نوع انساں کیسکھایا اس نے مجھ کو مست بے جام و سبو رہنا
آج ایسا نہیں ایسا نہیں ہونے دینااے مرے سوختہ جانو مرے پیارے لوگو
ہو سکے تو سن جاؤ ایک روز اکیلے میںتم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے ہیں
برس گزرے تمہیں سوئے ہوئےاٹھ جاؤ سنتی ہو اب اٹھ جاؤ
بھول جاؤ مجھے
ایک جاپ سا کرتے جاؤبارم بار یہی دہراؤ
اجنبی رہرو کے ہمرا دور تک جاؤاور اتنی دور تک جاؤ
غلط تھا دعویٔ صبر و شکیب آ جاؤقرار خاطر بیتاب تھک گیا ہوں میں
تم پلٹ آؤ گزر جاؤ یا مڑ کر دیکھوگرچہ واقف ہیں نگاہیں کہ یہ سب دھوکا ہے
روداد محبت پھر کہنا اب مان بھی جاؤ رہنے دوجادو نہ جگاؤ رہنے دو فتنے نہ اٹھاؤ رہنے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books