aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jui"
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
یوں ہی اک نئے دورۂ شادمانی کی حسرت میںکرتے ہیں دل جوئی اک دوسرے کی
کیا ملنسار ہے مزاج اس کاصلح جوئی ہے کام کاج اس کا
فلک نے زینت نسیاں بنا کے چھوڑ دیارسوم لطف کو دل جوئی کے قرینوں کو
ہاں مگر تیری دل جوئی کے واسطےمیری گردن پہ یوں تیرا خنجر رہے
واقف ہو گئے ہیںراونوں میں صلح جوئی کے لیے
ان کی دل جوئی کی خاطر لمحہ بھر کواداس ہو جاتا ہوں
اس سے دل کی باتیں کہہ کرجی کچھ تو ہلکا ہوتا تھا
اس عالم وجود پہ تنقید کیا کروںاب مجھ کو عیب جوئی کی عادت نہیں رہی
جس کا مذہب امن جوئی جس کا مشرب صلح کلجس کے نغموں کی لطافت ہے جواب برگ گل
صحیفوں کے سنہرے حرف سب جھولی میں ڈالے تھےخبر تھی جس مہم جوئی پہ نکلی ہوں
جوانی خودستائی خود نمائیجوانی جنگ جوئی کج ادائی
دل جوئی کے آداب تھے معمول میں جن کےرنج شب ظلمات کا احساس تھا جن کو
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
بادہ کش غیر ہیں گلشن میں لب جو بیٹھےسنتے ہیں جام بکف نغمۂ کو کو بیٹھے
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہوفرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
آہ لیکن کون جانے کون سمجھے جی کا حالاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books