aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kdes"
میں اک ننگین بودش ہوں پہ تم تو سر منعم ہوتمہارا باپ روح القدس تھا تم ابن مریم ہو
گنگوہ کی تقدیس سے قدوس سراسرپٹنے کی زمیں نکہت خواجہ سے معطر
کل اذان صبح سے پہلے فضائے قدس میںمیں نے دیکھا کچھ شناسا صورتیں ہیں ہم نشیں
روح مطلق جذب تھی گویا ترے احساس میںقدس کے نغمے نہاں تھے پردۂ انفاس میں
ٹھٹک گئیں جو نگاہیں قریب ھجلۂ قدسپس حجاب ادب یہ صدا سنی میں نے
بنی قدوس کے بیٹوں کایہ دستور تھا
چھپی حجاب قدس میں ہے شمع انجمن مریستارے جل کے خاک ہوں جو دیکھ لیں پھبن مری
عرش کے کنگرے پہ طائر قدسرات کرتا تھا یوں خوش الحانی
اٹھی موج اس سے اٹھ کر عرش کی زنجیر کھڑکائیجھروکا عرش کا روح القدس نے کھول کر دیکھا
جہان قدس کا تو ایک فردوسی فسانہ ہےتجھے مصر جمال و ناز کی اک ساحرہ کہئے
جمال قدس کی قربت بھی کتنی روح پرور ہےکہ اس منزل میں اہل دل فنا کا غم نہیں کرتے
لیکن میری ٹانگوں میںحرکت کے کوڈز مسلسل مرتے جاتے ہیں
نغموں سے تیرے گونجے ساری فضائے صحراروح القدس کے شہ پر راگ اپنا بھول جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books