aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".klt"
توڑے مخلوق خدا وندوں کے پیکر کس نےکاٹ کر رکھ دئیے کفار کے لشکر کس نے
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھےکہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
جو تیری قربت تری جدائیمیں کٹ گئے روز و شب ترے ہیں
کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہےکبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریںجو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
جب تیغ پہ لے کٹ جائے گیجب شعر سفر کر جائے گا
اے ارض پاک تیری حرمت پہ کٹ مرے ہمہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا
جس کی بیٹی کو ڈاکو اٹھا لے گئےہاتھ بھر کھیت سے ایک انگشت پٹوار نے کاٹ لی ہے
میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہےمیں وہ در تھا جسے دستک کی کمی کھاتی ہے
سب کاٹ دوبسمل پودوں کو
کاٹ کے ڈال دیا جلتے الاؤ میں اسےرات بھر پھونکوں سے ہر لو کو جگائے رکھا
کٹ مرا ناداں خیالی دیوتاؤں کے لیےسکر کی لذت میں تو لٹوا گیا نقد حیات
اک برس اور کٹ گیا شارقؔروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جواس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی
میں کیسے شجر سے کٹ گئی تھیکس چھاؤں کو ترک کر دیا تھا
اور لوگ پوشاکیں کاٹ کر،اپنے اپنے انداز سے پہنتے ہیں وقت لیکن
کتنے دن ہم اور جییں گے کام ہیں کتنے باقیکتنے دکھ ہم کاٹ چکے ہیں اور ہیں کتنے باقی
ہر ایک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ہےتمام عمر وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا ہے
ساری بپتا کٹ جائے گیاور سب گھاؤ بھر جائیں گے
پاپ کے پھندے ظلم کے بندھناپنے کہے سے کٹ نہ سکیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books