aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kou"
سر میں شوق کا سودا دیکھادہلی کو ہم نے بھی جا دیکھا
دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہےکہتے ہیں یہ آرام گہہ نورجہاں ہے
دن پانے کی لغزش کر لے کر ہی لے مجبوری آ لیتی ہےچو گرد کی گردش راکھ قرینے کی یکجائی تمثیل بظاہر کی تائید میں رکھتی ہے
ہم ان جسموں کی ساری ہڈیوں کوخوب کوٹیں
کون سے کوہ کی آڑ میں لی خورشید نے جا کر آج پناہچو طرفہ یلغار سی کی ہے ابر نے بھی تا حد نظر
اندھیرے کا ملبہ گراتا ہےچوطرف گھیرا بناتا ہے
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیںمیرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تممیں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھیعجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ الم ہو کر
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books