تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".mnh"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ".mnh"
نظم
اے عشق خدارا دیکھ کہیں وہ شوخ حزیں بد نام نہ ہو
وہ ماہ لقا بد نام نہ ہو وہ زہرہ جبیں بد نام نہ ہو
اختر شیرانی
نظم
مفرور نہ ہو تلواروں پر مت پھول بھروسے ڈھالوں کے
سب پٹا توڑ کے بھاگیں گے منہ دیکھ اجل کے بھالوں کے