aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".nahk"
فرہاد بھی جو اک نہر سی کھود کے لایا ہےسب مایا ہے
تم ناحق ٹکڑے چن چن کردامن میں چھپائے بیٹھے ہو
''وہ ناک کی نتھ نہ بیچنا تموہ جھوٹا موتی ہے، تم سے سچا کہا تھا میں نے،
اسی سیاہی میں رونما ہےوہ نہر خوں جو مری صدا ہے
اب جس نرک میں جاؤ وہاں سےچٹھی وٹھی ڈالتے رہنا
تو میں کہتا ہوں کہ لو آج نہا کر نکلا!ورنہ اس گھر میں کوئی سیج نہیں عطر نہیں ہے
جتنے مزے ہیں سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے جس کا ناک تلک پیٹ ہے بھرا
تن میں لہو کا نام نہیں زرد رنگ ہےگویا بشر نہیں کوئی تصویر سنگ ہے
جانے کس دور الم ناک سے لے کر اب تکتو کڑے وقت کے زندانوں میں خوابیدہ ہے
چمڑی چھلنے لگتی ہےناک میں خون کی کچی بو
ہر ایک چیز کی وہ خواب ناک اصلیتمرے شعور کی چلمن سے جھانکتا تھا کوئی
چاندنی اور یہ محل عالم حیرت کی قسمدودھ کی نہر میں جس طرح ابال آ جائے
گلزار بھیگتے ہیں سبزے نہا رہے ہیںکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
اس کی ناک پکوڑی سینوکیلی سی چوڑی سی
مجھے نومبر کی دھوپ کی طرح مت چاہوکہ اس میں ڈوبو تو تمازت میں نہا جاؤ
وہ روئے رنگیں و موجۂ یم، کہ جیسے دامان گل پہ شبنمیہ گرمیٔ حسن کا ہے عالم، عرق عرق میں نہا رہے ہیں
دام اک چھوٹے سے کوزے کے ہیں سو جام بلورمول لینے جائیں اک قطرہ تو دیں نہر و قصور
کیا کیا نہیں سکھایایوں حوصلہ بڑھایا
مجھے تم سے ناحق لڑایا گیا ہےمیں آدم کا بیٹا ہوں اور جانتا ہوں
اشکوں کی بہتی نہر میںگلنار چہرے نم کیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books