aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".nib"
بڑ پیپل آنب نیب چھوارا کھجور تاڑسب خاک ہوں گے جب کہ فنا ڈالے گی اکھاڑ
خشک موٹی کتابیں ہیںنیم شب کی جلی ادھ جلی سگریٹیں
روشنائی خشک نب ٹوٹی ہوئی کاغذ کی آنکھیں نمدیمکوں کا گھر دماغ
وہیں جہاں سرخ روشنائی کا ایک قطرہکسی قلم کی کثیف نب سے ٹپک پڑا ہے
نب توڑ دیتے ہیںاور پنکھے سے لٹک جاتے ہیں
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
تیرے ہاتوں کی شمعوں کی حسرت میں ہمنیم تاریک راہوں میں مارے گئے
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیقجو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
نیم سجدے میں پڑھا کرتے تھے چھوتے تھے جبیں سے
کچھ نیر وفا کی شمعوں کےکچھ پر پاگل پروانوں کے
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
تعفن سے پر نیم روشن یہ گلیاںیہ مسلی ہوئی ادھ کھلی زرد کلیاں
اس کی زمیں بے حدود اس کا افق بے ثغوراس کے سمندر کی موج دجلہ و دنیوب و نیل
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئےنیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر
ان دونوں میں رن پڑتا ہےنت بستی بستی نگر نگر
اس سے پہلے بھی ہوا چاند محبت کا دو نیمنوک دشنہ سے کھچی تھی مری دھرتی پہ لکیر
تمہاری یادوں کے جسم پر نیل پڑ گئے ہیں''
کبھی جھیلوں کے پانی میں کبھی بستی کی گلیوں میںکبھی کچھ نیم عریاں کم سنوں کی رنگ رلیوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books