aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".nuh"
نوح نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینارفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا
میں نے نوح کی کشتی کے اوپر رکھ دیکال چلا تم نے اور میری جانب دیکھا
نوح کی کشتی کا سہارا تھی توچاہ میں یوسف کی دل آرا تھی تو
منو کی مچھلی نہ کشتئ نوح اور یہ فضاکہ قطرے قطرے میں طوفان بے قرار سا ہے
جب نگل لیتا ہے طوفاں بڑھ کے کشتی نوح کیگھٹ کے جب انسان میں رہ جاتی ہے عظمت روح کی
کہ آنکھ جب خواب کے صحیفے کو چاٹ لے گیتو نوح کیپسول سے پکارے گا
میں نوح کی دم ساز ہوںیوسف نے میری چاہ کی عیسیٰ کی ہوں روح رواں
عذاب مشتعل میں اب نہ نوح ہے نہ ناؤ ہےپتا ہے؟
کرم اے خضر المدد اے نوحرحم اے فضل حضرت باری
نوح نے اپنی کشتی کو تخلیق کیجملہ انواع سے بھر لیا
مثنوی میں خامیاں ڈھونڈیں زباں کی جا بہ جاایک شاعر نے جو تھے شاگرد نوح ناروی
انہیں وہ خضر کی طرح تلاش کر لیتا ہےنوح کی طرح
عجیب دور ہے دنیا میں کم نگاہی کاکوئی تو نوح سا نکلے کہیں تو ساحل ہو
طوفان نوح بن گیااور آج پھر
کر نوح بن کے اس کا تو ہر دم مقابلہطوفان زندگی ہے یہ طوفان زندگی
تم کو تو معلوم نہیں ہےمیں بھی نوح کی کشتی پر تھا
گو ہمیں معلوم تھا کہنوح آنے کے نہیں اب
نوح کی کشتی کو طوفانوں سے بھی جو لے بچابحر میں جو حضرت موسیٰ کو دے دے راستہ
سنا ہے ایک جزیرے پر کوہ جودی ہےہم اولاد نوح تو ہیں پر
کشتیٔ نوح میں جانوروں کا ہجوم اف اللہموسیٰ کی چھڑی سانپ بن جانا بہت ڈراتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books