aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ome"
بنائیں گے نئی دنیا کسان اور مزدوریہی سجائیں گے دیوان عام آزادی
من بھی سوناآنگن بھی سونا
کیوں شام کا آنچل میلا ہےہر سمت دھواں سا پھیلا ہے
تیرے سفر کا انت نہیں ہےتجھ کو چلتے جانا ہے
ام خطوبہ کی میٹھی زباں نے چکھا ہےکہ جس کے بدن میں
(جو ماحول گھیرے ہوئے تھا)اسے دیکھ کر یوں لگا جیسے وہ روشنی پھانکتا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
مضطرب دل صفت قبلہ نما بھی نہ سہیاور پابندی آئین وفا بھی نہ سہی
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیامرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
میری محبوب انہیں بھی تو محبت ہوگیجن کی صناعی نے بخشی ہے اسے شکل جمیل
کبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسےاس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books