aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".over"
اک اوور میں بنا گیا وہ سولہ رنسترہ گیندوں میں رن اس کے ستاون
لگاتار تینوں گیندوں پر وکٹ گرے تھے تینکنگارو کے اس اوور نے بدل دیا تھا سین
کہیں خونی دروازے کے عقب سےتو کہیں دھولہ کنواں کے فلائی اوور پر
ہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور ترقیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرور
بہ مشتاقاں حدیث خواجۂ بدرو حنین آورتصرف ہائے پنہانش بچشم آشکار آمد
نغمۂ بيداریٔ جمہور ہے سامان عیشقصۂ خواب آور اسکندر و جم کب تلک
ہائے اس جسم کے کمبخت دل آویز خطوطآپ ہی کہیے کہیں ایسے بھی افسوں ہوں گے
معشوق اپنے پاس نہ دے اس کو بیٹھنےآوے جو رات کو تو نکالے وہیں اسے
اس نور کے سبب نظر آتی ہیں روٹیاںآوے توے تنور کا جس جا زباں پہ نام
چل آ اک ایسی نظم کہوںجو لفظ کہوں وہ ہو جائے
تو دل تاب نشاط بزم عشرت لا نہیں سکتامیں چاہوں بھی تو خواب آور ترانے گا نہیں سکتا
بیٹھنے لگتا ہے دل آوے کی طرحیاس ڈراتی ہے چھلاوے کی طرح
خدا کی یہ باتیں خدا جانتا ہےنکلتا ہے مشرق سے کس طرح سورج
گھر رہیے تو ویرانئ دل کھانے کو آوےرہ چلیے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے
تم نے لکھا ہے مرے خط مجھے واپس کر دوڈر گئیں حسن دل آویز کی رسوائی سے
جو گھر میں آوے تو سب مل کیے ہیں سو گھڑوےنکل تو یاں سے ترا کام یاں نہیں بھڑوے
ہائے وہ گرم و دل آویز ابلتے سینےجن سے ہم سطوت آبا کا صلہ لیتے ہیں
کیسے بنائی تو نے یہ کائنات پیاریحیران ہو رہی ہے عقل و خرد ہماری
دیکھو غریب کتنی زحمت اٹھا رہا ہےگلیوں میں بھیڑ والی رکشا چلا رہا ہے
طہران و مشہد کے سقف و در و بام کی فکر کر لوتم اپنے نئے دور ہوش و عمل کے دل آویز چشموں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books