تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".ujh"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ".ujh"
نظم
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں
کل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں
ساحر لدھیانوی
نظم
مردوں کے لئے ہر ظلم روا عورت کے لیے رونا بھی خطا
مردوں کے لئے ہر عیش کا حق عورت کے لیے جینا بھی سزا