aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".vide"
مجھ کو وداع کرنے آئے ہیںاس نگری کے سارے باسی
تیرے ایوانوں میں پرزے ہوئے پیماں کتنےکتنے وعدے جو نہ آسودۂ اقرار ہوئے
اب بھی محبوب جہاں ہےشاعری شورید گان عشق کے ورد زباں ہے
اور پھر وہ وعدے نبھائیںجستجو ہے اب محبت کی الفت کی سب کو
یہ ہنگام وداع شب ہے اے ظلمت کے فرزندوسحر کے دوش پر گل نار پرچم ہم بھی دیکھیں گے
عکس جاناں کو وداع کر کے اٹھی میری نظرشب کے ٹھہرے ہوئے پانی کی سیہ چادر پر
تیتر کا وہ حق سرہطوطی کا وہ ورد ہری
مایوس تو ہوں وعدے سے ترےکچھ آس نہیں کچھ آس بھی ہے
دل سے بس ہوگی یہی حرف وداع کی صورتللہ الحمد بہ انجام دل دل زدگاں
وعدے وفا کرتی ہے گو چند تورکھتی ہے ہر ایک کو خورسند تو
لیڈروں سے ہوں گے وعدے خلعت و انعام کےقلت و کثرت کا ہنگامہ اٹھایا جائے گا
وہ سب وفاداریاں کہ جن پر لہو کے وعدے حلف ہوئے تھےوہ آج سے مصلحت کی گھڑیاں شمار ہوں گی
وداع کے وقت آنسوؤں میںوہ سارے منظر جھلک رہے ہیں
آنے کا وعدہ ہےوعدے چوکھٹ گھڑیاں جوڑ جوڑ کر بنائے گئے ہیں
تو وعید قہر ہے ارباب عشرت کے لیےبرص کا اک داغ ہے روئے حکومت کے لیے
مگر دل ہی دل میں مجھے پیار کرناوہ عرض محبت پہ معصوم وعدے
مانگ ہے اسٹیریو کی اور وی سی آر کیخیر ہو اب آڈیو ویڈیو کے کاروبار کی
پھر سے نیایے کا ڈھونگ رچایا جائے گاآدمی کو روٹی کے وعدے سے بہلایا جائے گا
جس میں تو ہے ترے وعدے ہیں تری قسمیں ہیںکیا ستم ہے کہ اسی گھر کو جلانا ہوگا
تمہاری سنگ دلی سے خفا نہیں ہوتےکہ ہم سے اپنے ہی وعدے وفا نہیں ہوتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books