aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".vuae"
کوئی ڈگمگا کے ہر دم کہتا ہے وائے لیجوکوئی ہاتھ اٹھا پکارے مجھ کو بھی ہائے لیجو
پیغام اجل لائی اپنے اس سب سے بڑے محسن کے لئےاے وائے طلوع آزادی آزاد ہوئے اس دن کے لئے
یہ سب جوہر ہمارے تھے کبھی اے واۓ محرومیبنے ہیں خوبیٔ قسمت سے جو اب غیر کا حصا
کون سمجھائے اندھیری رات کو آئین مہروائے بد بختی کہ خود مومن ہے محروم یقیں
چائے کے ساتھ وائے میں خرچے ہیں بے شمارمردے کو چھوڑ خرچے کو روتا ہے سوگوار
جو سختیٔ منزل کو سامان سفر سمجھےاے وائے تن آسانی ناپید ہے وہ راہی
وائے طوفان سینۂ سیمیںدختر کوہسار گزری ہے
وائے تقدیر میں گدھا نہ ہواہم نوا کرشن چندر کا نہ ہوا
اے وائے صبا عقرب جرارہ چمن میںصرصر کے اشارات پہ بس گھول رہا ہے
وائے حسرت کیوں تمہاری عقل پر پتھر پڑےجس کو تم کنکر سمجھتے ہو وہی پکھراج ہے
وائے قسمت کہ آپ ایسے گرےایک گھنٹے سے پہلے اٹھ نہ سکے
تیلیوں سے مرا سر پھوٹتا ہے وائے نصیبچوٹ لگتی ہے جو اڑتا ہوں ذرا پنجرے میں
بہاریں لٹ گئیں ساری کی ساری وائے ناکامیخزاں کی ہر طرف ہے حکمرانی دیکھتے جاؤ
مر گیا اے وائے شیطاں مر گیا
وائے ناداریاں ہائے مجبوریاںرسم و آداب کے بس میں ہے زندگی
وائے ناکامی وہ ناصور جگر ثابت ہواجانتے تھے جس کو زخم دل کا مرہم ہائے ہائے
وائے بیدردی کہ غنچہ سے وطن چھوٹ گیاکھویا غنچہ کو تو بلبل کا بھی دل ٹوٹ گیا
وائے قسمت کہ مرے ہاتھ میں رسی نہ رہیآہ میرا یہ جنیں خون اگلتا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books