aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".yaeh"
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
برہنہ پاؤں جلتی ریت یخ بستہ ہواؤں میںگریزاں بستیوں سے مدرسوں سے خانقاہوں میں
ایسی یخ بستہ تعبیروں کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیںجس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے
ایک یخ بستہ اداسی ہے دل و جاں پہ محیطاب مری روح میں باقی ہے نہ امید نہ جوش
کتنا بے نطق ہے یادوں کا ہجومجیسے ہونٹوں کی فضا یخ بستہ
برف جم جائے گی افکار کے گلزاروں پریخ ہواؤں میں ہی جم جائے گی کشت امید
جوئے عشرت میں غم کے دھارے ہیںیخ و شبنم میں بھی شرارے ہیں
شبنمی گھاس پہ دو پیکر یخ بستہ ملیں،اور خدا ہے تو پشیماں ہو جائے!
تو پھر کس چیز کی ہم میں کمی ہےرہے یخ بستگی کا خوف جب تک
ہون ہو رہے ہیںیگیہ کے منتروں کی صدا
روح یخ بستہ ہے تپاں کر لیںآج کی رات اور باقی ہے
جی اٹھا ہےجو عہد زمستاں میں یخ تھے
مجھے بجھا نہ سکی یخ زدہ ہوائے شمالمجھے ڈبو نہ سکی قلزموں کی گہرائی
پانی کا ایک گلاس ٹھنڈا یخمیرے ہونٹوں میرے حلق میرے سینے
ہم آگ چراتے ہیںتو اس دنیا کی یخ چوٹی سے برف پگھلتی ہے
جنت کی یخ بستگیوں کو گرمائے گا اس کا خیالصبح ابد تک جمی رہے یہ انجمن آتش نفساں
کبھی یخ بستہ راتوں کادسمبر لوٹ آتا ہے
وقت ہے ناگ ترے جسم کو ڈستا ہوگایخ کر تجھ کو ہوائیں بھی بپھرتی ہوں گی
کیسی یخ بستہ زمینوں کی طرف آ نکلے
اب یائے معروف پہ پاؤں ٹکا کر بیٹھاایک قدم آگے مجہول کو دیکھ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books