aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".yeh"
ہمیں پتہ ہے کہتمہاری باتوں اور میرے مون میں ڈوبا یہ موسم
کہیں سکون سے بیٹھیںاور یہ سوچیں
یہ تنگنائے قفس یہ سیاست صیادیہ آب و گل کے تلاطم یہ وسعت برباد
یہ کون منظر ہے پیش دنیایہ کیسی دنیا ہے حسن آرا
جادو کے پٹارے سا یہ وقتجبکہ صبح اور شام کے بیچ
ہے اس کا یہ ایمان کہ انساں کے لیے ہیںیہ انجم و مہتاب یہ کہسار یہ نہریں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تممیں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سےمجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کرتیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیاعرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
بول یہ تھوڑا وقت بہت ہےجسم و زباں کی موت سے پہلے
پھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندییہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندی
یہ کاج نہیں بنجارے کاسب سونا روپا لے جائے
یہ بھیگا بھیگا سا موسمیہ تتلی پھول اور شبنم
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books