aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".yuab"
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہوکہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
کیا مول لگ رہا ہے شہیدوں کے خون کامرتے تھے جن پہ ہم وہ سزا یاب کیا ہوئے
آیۂ کائنات کا معنئ دیر یاب تو!نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو!
اس ایک دن کو جو ہے عمر کے زوال کا دنانہیں دنوں میں نمویاب کون دیکھے گا
مارکس کے علم و فطانت کا نہیں کوئی جوابکون اس کے درک سے ہوتا نہیں ہے فیض یاب
میں تری کھوئی ہوئی عظمت کو واپس لاؤں گااور ترے مرقد پہ نصرت یاب ہو کر آؤں گا
نہ ہو اگرچہ ظفر مند و ظفر یاب مگرفلک شعر پہ تابندہ ہے از نام ظفر
اک ایسے جبر ازل یاب کا حوالہ ہےجو پہلے دن کی گواہی سند میں لاتا ہے
کون فتح یاب ہیںشیریں گل!
حق شکست یاب ہےباطلوں کا راج ہے
آج بھی بھیڑ تھی لوگوں کی مرے چاروں طرفمیں نے ہر ایک کو باتوں میں سکوں یاب کیا
جو لڑتے ہیں دنیا میں حق کے لئےظفر یاب ان کو بناتا ہوں میں
یہ سمجھتی ہے ہمیشہسنگریزے بھی ہیں اس سے فیض یاب
آزاد سمتوں میں روانہ ہو چکا ہےمگر میں آج بھی انجانے جرموں کا سزا یاب
حسن کو عشق کے پیکر میں بدل ڈالا تھامیں جو الفت کو گراں یاب سمجھتی تھی کبھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books