aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Daaliye"
جینے کی کشمکش میں نہ بیکار ڈالیےمیں تھرڈ ڈویژنر ہوں مجھے مار ڈالیے
جنگ مت کیجے نہ دنیا کی عمارت ڈھائیےسوچئے کچھ غور کیجے دیکھیے باز آئیے
اچھا کہہ ڈالیے کہیے کہیےآپ کی آنکھیں ہیں کس قدر مہیب
یاس دل سے کہتی ہے مصلحت بڑی شے ہےمصلحت اسی میں ہے قفل ڈالیے لب پر
اور یہ کہا گیا کہ جو گھر لوٹیے تو پھرہاتھوں میں دھوپ لے کے منڈیروں پہ ڈالیے
دلیے میں یا حلوے اندردیکھو اس کے جلوے اندر
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
اور دریا دریا پیاس بجھاؤجن آنکھوں میں ڈوبو
تمہیں بہکا نہ پائے اور بیرونی نہ کر ڈالےمیں ساری زندگی کے دکھ بھگت کر تم سے کہتا ہوں
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
یہ کیسا دریا ہےکن پہاڑوں سے آ رہا ہے
گو آگ سے چھاتی جلتی تھی گو آنکھ سے دریا بہتا تھاہر ایک سے دکھ نہیں کہتا تھا چپ رہتا تھا غم سہتا تھا
جب دھرتی صحرا صحرا تھیہم دریا دریا روئے تھے
زمانے کے دریا میں بہتی ہوئیستم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی
اے گلستان اندلس وہ دن ہیں یاد تجھ کوتھا تیری ڈالیوں میں جب آشیاں ہمارا
خضر بھی بے دست و پا الیاس بھی بے دست و پامیرے طوفاں یم بہ یم دریا بہ دریا جو بہ جو
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
یہ پانچ کرتے ہیں دیکھو یہ پانچ پاجامےڈلے ہوئے ہیں کمر بند ان میں اور دیکھو
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیںجو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books