تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Dhaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "Dhaa"
نظم
حدیث سرو و سمن نچھاور زبان شمشیر اس پہ قرباں
مسیلمہ ایسے جعل سازوں کی بیخ و بنیاد ڈھا رہا ہے
شورش کاشمیری
نظم
وہ شرارہ برق حیات کا وہ ستارا راہ نجات کا
وہ منارہ عزم و ثبات کا جسے فتنہ ساز نے ڈھا دیا
اقبال سہیل
نظم
جوانو آؤ اپنی غیرتوں کو مل کے للکاریں
انہیں ڈھا دیں کھڑی ہیں آج جو نفرت کی دیواریں