aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Dubotii"
انہیں ڈبوتی ہیں وقت لہریں!تمام ملاح اس صدا سے سدا ہراساں، سدا گریزاں
سانس کی سلوٹیں ڈبوتی ہوئیکون تھا اس سمے کے آنگن میں
اور دریا دریا پیاس بجھاؤجن آنکھوں میں ڈوبو
میری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زارشدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتار
اور دور افق کے ساگر میںکچھ ڈولتے ڈوبتے بجرے تھے
ٹوٹتا بھی ہے ڈوبتا بھی ہےپھر ابھرتا ہے، پھر سے بہتا ہے
مرے کان میں یہ نوائے حزیں یوں تھی جیسےکسی ڈوبتے شخص کو زیر گرداب کوئی پکارے!
تم بن میری ناؤ تو ساجنایسی ڈوبی پھر نہ ابھری
ڈوبتے دل نے کناروں کی تمنا کی تھیمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
کوئی بھیگا ہوا دامن کوئی دکھتی ہوئی رگکوئی ہر لحظہ بدلتا ہوا آئینہ ہے
میں سانس لوں بھی تو کیسے کہ میری سانسوں میںتمہاری ڈوبتی سانسوں کے تیر چبھتے ہیں
پردۂ مشرق سے جس دم جلوہ گر ہوتی ہے صبحداغ شب کا دامن آفاق سے دھوتی ہے صبح
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھ کومیں ترے ہاتھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا
عیسیٰ بھی ہو تو کوئی نہیں پوچھتا میاںحکمت حکیم کی بھی ڈوباتی ہے مفلسی
چمن میں سرو و صنوبر سنور گئے ہیں تمامبنی بساط غزل جب ڈبو لیے دل نے
نئے دن کی مسافترنگ میں ڈوبی ہوا کے ساتھ
افق پہ ڈوبتے دن کی جھپکتی ہیں آنکھیںخموش سوز دروں سے سلگ رہی ہے یہ شام!
ڈوبتا ہے خاک میں جو روح دوڑاتا ہوامضمحل ذروں کی موسیقی کو چونکاتا ہوا
دل کو جیسے کوئی ڈبوتا ہےجس کو اتنا سراہتا ہوں میں
مچھلی جب چھوٹتی ہے پانی سےہاتھ دھوتی ہے زندگانی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books