aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Duube"
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلےستارے شام کے خون شفق میں ڈوب کر نکلے
درد کے کاسنی پازیب بجاتی نکلےجس گھڑی سینوں میں ڈوبے ہوئے دل
آفتاب تازہ پیدا بطن گیتی سے ہواآسمان ڈوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک
تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسےپیار میں ڈوبے ہوئے خط میں جلاتا کیسے
گئی تو سوگ میں ڈوبے قدم یہ کہہ کے گئےسفر ہے شرط شریک سفر ملے نہ ملے
دوب کی خوشبو میں شبنم کی نمی سے اک سرورچرخ پر بادل زمیں پر تتلیاں سر پر طیور
مغرب کے چہرے پر یارو اپنے خون کی لالی ہےلیکن اب اس کے سورج کی ناؤ ڈوبنے والی ہے
سیاہیوں کا دبے پاؤں آسماں سے نزوللٹوں کو کھول دے جس طرح شام کی دیوی
یاسمن کے پھول ڈوبے ہوں مئے گلنار میںسامنا
یہ جواں خون سیہ رات کا رہنے دے گادکھ میں ڈوبے ہوئے حالات نہ رہنے دے گا
دیواروں کے آنسو ہیں رواں، گھر خاموشی میں ڈوبے ہیںپانی میں نہائے ہیں بوٹے
فاختاؤں کی طرح سوچ میں ڈوبے تالاباجنبی شہر کے آکاش
زندگی نیند میں ڈوبے ہوئے مندر کی طرحعہد رفتہ کے ہر اک بت کو لیے سوتی ہے
اک مسلسل گرد میں ڈوبے ہوئے سب بام و درجس طرف دیکھو اندھیرا جس طرف دیکھو کھنڈر
خواب اور آوازیںشاید پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں
سورج ڈوبا کہاں گیا وہسارا دن یہ چاند کہاں تھا
اور میں تجھ سے ملوں بھیتو دبے لفظوں میں
سوچ میں ڈوبے ہوئے تھے حالیٔؔ درویش خوباندھ کر بیٹھے حلقہ شبلیٔؔ عہد آفریں
اشنان نگاہیں کرتی تھیں پرکاش کی چڑھتی ندی میںآکاش کے ابھرے تارے تھے ڈوبے ہوئے کیف و مستی میں
جال نیلے سمندر میں ڈوبے ہوئےخاک پر سوکھتی مچھلیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books