aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Duube.nge"
کیا خبر تھی یہ ترے پھول سے بھی نازک ہونٹزہر میں ڈوبیں گے کمھلائیں گے مرجھائیں گے
لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گےباتوں باتوں میں مرا ذکر بھی لے آئیں گے
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہارخون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
ان کو شعلوں کے رجز اپنا پتا تو دیں گےخیر ہم تک وہ نہ پہنچے بھی صدا تو دیں گے
کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہدنیا ہے تری منتظر روز مکافات
جب تیری سمندر آنکھوں میںاس شام کا سورج ڈوبے گا
جن پہ قدغن ہے وہ اشعار پڑھے گی خلقتاور ٹوٹے ہوئے دل تجھ کو سلامی دیں گے
ہم کیا ہیں کبھی دکھلا دیں گےہم نظم کہن کو ڈھا دیں گے
ہم مٹا ڈالیں گے سرمایہ و محنت کا تضادیہ عقیدہ یہ ارادہ یہ قسم لے کے چلو
بنیں گے راتوں میں چاندنی ہم تو دن میں سائے بکھیر دیں گےوہ چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
یہ شعر تم کو مری روح کا پتا دیں گےیہی تمہیں مرے عزم و عمل کی دیں گے خبر
کانپتے ہاتھوں پہ فقرے بھی کسے جائیں گےلوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گے
ہم زمیں کو تری ناپاک نہ ہونے دیں گےتیرے دامن کو کبھی چاک نہ ہونے دیں گے
ہمارے پاس ایسا کیا ہے جو تجھ کو بتا کر ہم تجھے قائل کریںبس اتنا ہے کہ اپنے لفظ برسا کر تری چھتری پہ بارش پھینک دیں گے
ابھی تو گود میں ہیں دیوتاؤں کی وہ ماہ و سالجو دیں گے بڑھ کے برق طور سے حیات کو جلال
خوش ہے بدی جو دام یہ نیکی پہ ڈال کےرکھ دیں گے ہم بدی کا کلیجہ نکال کے
تمہیں سانسوں کے سیلینڈر بھیجوں گاجو تمہیں اس جنگ میں ہارنے نہیں دیں گے
اہل فن دیں گے اندھیروں کو اجالوں کا لقبزہر کو قند، محرم کو کہا جائے گا عید
اس شام ہی،دروازوں پہ دستک دیں گے!
تم سمجھتی ہو یہ گلدان میں ہنستے ہوئے پھولمیری افسردگئ دل کو مٹا ہی دیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books