aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHaak-e-paa"
منجمد خون جب سرخ سے کل سیہ ہو گیاخاک پا واقعہ ہو گیا
میری جنت تمہاری خوشیاں ہیںتم نے سمجھا ہے جس کو خاک پا
خاک پا ہو میری بہار بدوشیہ سماں جاوداں رہے اور میں
تمہاری خاک پا میں گم ہوئے خوابوں کو ڈھونڈوںاور اپنے مشکبو تکیے میں بھر لوں
وہ خاک پاک جس نے تیرے خوں سے کر لیا وضوصداقتیں شجاعتیں اسی سے پائیں گی نمو
یہ سیاست کے اک مرد میدان ہیںخاک پا ان کی ہے سرمۂ چشم اہل خرد
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
سنا ہے عالم بالا میں کوئی کیمیا گر تھاصفا تھی جس کی خاک پا میں بڑھ کر ساغر جم سے
تری خاک پا ہند کا راز عظمتتری زندگی میرے خوابوں کی منزل
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
یہ وہ گہر ہے جو ٹوٹے تو خاک پا میں ملےیہ وہ گہر ہے جو چمکے تو شب چراغ بنے
میرے لہو کی بوند میں غلطاں تھیں بجلیاںخاک دکن کو میں نے شرر آشنا کیا
خاک پاک جامعہآسماں سے بڑھ گیا ہے آج تیرا مرتبہ
مرحبا اے خاک پاک کشور ہندوستاںیادگار عہد ماضی ہے تو اے جان جہاں
تری پھیلی گود کہ باغ ہےتری خاک پاک ذلیل ہے
جس میں جز صنعت خون سر پا کچھ بھی نہ تھادل کو تعبیر کوئی اور گوارا ہی نہ تھی
اور منزل تو کجانقش کف پا نہ ملے
نقوش پا نام ذاتچہرہ
جام آتش زیر پا کی اوٹ لے کر ساقیابوتلوں میں ڈوب جانے کا زمانہ آ گیا
کس طرف جاؤںکوئی نقش کف پا بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books