aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHaama"
مجھے اقرار ہے یہ خیمۂ افلاک کا سایہاسی کی بخششیں ہیں اس نے سورج چاند تاروں کو
عشق کے ہنگاموں کی اڑتی ہوئی تصویر ہےخامۂ قدرت کی کیسی شوخ یہ تحریر ہے
دنیا میں بہت نقش ہیں دل کش بھی حسیں بھیجو خامۂ قدرت کی ہے تحریر یہی ہے
شیر گل کے مو قلم سے خامۂ مانی خجلاس کی تصویروں میں ہے بیتاب پنجابن کا دل
اب خون کے دھبے ہیں مدیروں کی قبا پرخامہ دم صمصام ہے معلوم نہیں کیوں
خامۂ قدرت کے پائے ڈھب شفق کے رنگ میںسر بہ سر ڈوبے ہوئے ہیں سب شفق کے رنگ میں
کیا افسانہ دنیا کا سپرد خامہ جب میں نےتو افسوں دین قیم کا نظر بین السطور آیا
نوائے خامہ ہو منسوب آج سے پیاروشہید امن کی روداد تابناک کے نام
حسن بیاں ساتھ نہ دےخامہ انگشت بدنداں رہ جائے
دو جہاں میں ہے لقب خامۂ قدرت تیرااللہ اللہ یہ ہے پایۂ رفعت تیرا
فکر کی کاٹ اور درد کی دھار سے لیس شمشیر خامہ سپر لوح ہمان سے کہنا
اے صباؔ اے خامہ بردار گلستان ادببن تری شرکت کے محفل میں بنی ہے بات کب
ہاتھ میں خامہ کاغذ پر نقش تحریرسر کو جھکائے شاید وہ خط لکھتا تھا
خامہ تھا یا کہ کوئی رخش صبا رفتار تھاجو تخیل کی ہوا سے برسر پیکار تھا
خامۂ عشق وطن سے کھینچ کر نقش و نگارلوح دل پر قوم کی مورت بنانی چاہیے
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
تم ہو آپس میں غضب ناک وہ آپس میں رحیمتم خطا کار و خطا بیں وہ خطا پوش و کریم
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
مردوں کے لئے ہر ظلم روا عورت کے لیے رونا بھی خطامردوں کے لئے ہر عیش کا حق عورت کے لیے جینا بھی سزا
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیںاڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books