aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHaarij"
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
یہ وہ الفاظ تھے جن کولغت سے اپنی خارج کر دیا تھا جانے کب تم نے
ہر اک پودا خارج کرے آبی ذرےتنفس میں یہ کاربن جذب کر لے
تب کسی شاعر کاخارج کیا ہوا
اس کے باطن اور خارج میںزرد جہنم گرم ہوا تھا
مکانوں کے جسموں سے گاڑے پسینے کو خارج کریںکھانستی ہونکتی شاہراہیں
ہمیں معلوم نہ ہو سکااور دروازے ہمارے اندر سے خارج ہو گئے
کسی غول بیابانی کی گردش میرے دست و پا کی محرم تھیدہان جاں سے خارج ہونے والی بھاپ میں تھے سالمات درد روشن
کبھی تو بات بھی خفیکبھی سکوت بھی سخن
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کییہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردےپیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو
تمہیں خرید رہے ہیں ضمیر کے قاتلافق پہ خون تمنائے دل کی لالی ہے
کیا شکر مصری قند گری کیا سانبھر میٹھا کھاری ہےکیا داکھ منقےٰ سونٹھ مرچ کیا کیسر لونگ سپاری ہے
حتٰی کہ اپنے زہد و ریاضت کے زور سےخالق سے جا ملا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
مٹ نہیں سکتا کبھی مرد مسلماں کہ ہےاس کی اذانوں سے فاش سر کلیم و خلیل
وہ سکوت شام صحرا میں غروب آفتابجس سے روشن تر ہوئی چشم جہاں بين خليل
ہم بند شب و روز میں جکڑے ہوئے بندےتو خالق اعصار و نگارندۂ آنات
ہوس کاری ہے جرم خودکشی میری شریعت میںیہ حد آخری ہے میں یہاں تک جا نہیں سکتا
اسی نے یاوہ گویوں کو مرا خازن بنایا ہےتونگر ہرزہ کاروں کو کیا دریوزہ گر مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books