aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHafaa-KHafaa"
قفس قفس مبتلا رہے گی
زندگی دھوپ کا میدان بنی بیٹھی ہےاپنا سایہ بھی گریزاں، ترا داماں بھی خفا
خود سری سے خفا کس لئےچاہتوں کا سفر خود سری ہے
یہ کیا کہ یوں خفا سے ہوسنو کوئی گلہ کرو
زمیں تھک گئی تھیہمارے گناہوں کے سب بوجھ ڈھوتے ہوئے
میں تجھ سے کیوں خفا ہونے لگا قاضیمری تو روح تو نے پاک کر دی یہ سزا دے کر
کچھ وقت سے وہ حالت دنیا سے ہے خفاخوشبو سے رنج کوہ سے دریا سے ہے خفا
اس طرح سے خفا ہوئے جاناںجیسے میں نے بڑا گناہ کیا
تیرا جی ان سے خفا اور میرا دل ان پر ملولکیا یہ ممکن ہے کہ ان کا فاصلہ ہو جائے کم
اس درجہ خفا ہوتی ہے وہ میری روش سےہوگا نہ کبھی اتنا خفا میرا خدا بھی
جو مجھ سے خفا ہے
مناظر نے رنگ اپنے سب کھو دئے ہیںوہ جب سے خفا ہے کسے کیا بتاؤں
ابھی جیسے بابا مجھے دیکھ لیں گےخفا ہوں گے ڈانٹیں گے چلائیں گے
ممی خفا ہیں ان کی سنتا نہیں ہے مونٹوپاپا کو ہے شکایت پڑھتا نہیں ہے مونٹو
یوں آج ان آنکھوں سے خفا نیند ہوئی ہےہم اس کو منائیں بھی تو کس طرح منائیں
اور خفا ہو جائے تو آگے مت سوچو
اس کا چہرہ تکیے سے چھپا لیااس کی آنکھ کھلی خفا ہوئی
ناریل پانی پیو پنکھا جھلو اخبار سےکیوں خفا ہوتے ہو پیارے بات کو سمجھا کرو
ایک بھی بات محبت سے نہیں کہتی ہواپنی ہر ایک سہیلی سے خفا رہتی ہو
کہ جیسے اشک آنکھوں سے خفا ہو کر بچھڑ جائیںکسی کو الوداع کہنے کی ساعت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books