aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHanda-e-gul"
پھر خندۂ گل کا شور ہواپھر موسم گل کا ساز بجا
جوانی ہے جواب خندۂ گلجوانی اہتمام ساغر و مل
خندۂ گل کی خبر تیری زبانی آئیتیرے باغوں میں ہوا کھا کے جوانی آئی
رکھو نہ صرف خندۂ گل ہیں نگاہ میںکانٹوں کو بھی ہنساؤ کہ پندرہ اگست ہے
رہ نجات کی مشعل جلائے آنکھوں میںلبوں پہ خندۂ گل کی کرن دمکتی ہوئی
خندۂ گل کی قسم گریۂ شبنم کی قسماس نے جو کچھ بھی کہا میں نے وہی مان لیا
حسن سے وحشت عشق سے نفرت اپنی ہی صورت سے پیارخندۂ گل پر ایک تبسم گریۂ شبنم سے انکار
خندۂ گل ہے طبیعت پر گراں تیرے بغیرجلوۂ سرو سمن میں اب کہاں وہ دل کشی
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
اب کہاں وہ کنج دل کش اب کہاں رادھا کا عیشہے برنگ خندۂ گل بے بقا دنیا کا عیش
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
سقر سا سقرکامنی خندۂ گل کی کل زندگی
نوروز کہہ رہا ہے خوشی چند روز ہےیہ خندہ ہائے گل یہ ہنسی چند روز ہے
خندۂ گل میں اشک شبنم میںجشن شادی میں مجلس غم میں
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
تجھ کو چلتے جانا ہےدیکھ کبھی تو موسم گل کو
کھلا جب چمن ميں کتب خانہء گل نہ کام آيا ملا کو علم کتابي
شرر ہیں یہ ہنس مکھ ستارے اگرتو ہر خندۂ خوش نما کچھ نہیں
اور مرہم بھی ناپید تھالیکن اس روز دیکھا جو اک طفل نو زائیدہ کا خندۂ زیر لب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books