aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHat-e-nasKH"
جس کے چاروں طرفحسرتوں کا خط نسخ
نہ پیدا ہوگی خط نسخ سے شان ادب آگیںنہ نستعلیق حرف اس طور سے زیب رقم ہوں گے
خط راہ گزار
نگاہ قہر کی مشتاق ہیں دل کی تمنائیںخط چین جبیں ہی کو خط قسمت سمجھتے ہیں
عمر رفتہ کے خط و خال نہاںکوئی مشکل ہی سے پہچانے گا
بغیر خط عروج کھینچےعیاں یہ خط زوال کیوں ہیں
اسی یقیں سے جو اک خط مستقیم حیاتزمیں پہ کھینچنا چاہیں تو ہم ہیں سودائی
عقائد کرم خوردہخط نامعلوم میں لکھی کتابوں میں
کر فکر عمل ذکر خط و خال عبث ہےاے فیضؔ ذرا اپنے خیالات بدل ڈال
اور میرے خط و خالپیرہن اوپر کا اترے
آڑی ترچھی صف باندھےایک خط نوریں کے
خط ابیض سحر آثار ضو میںاے دل
دل سے دل کیخط و کتابت جاری رہتی ہے
وصل رت کو جلا دوںیا پھر خط شکستہ میں
ہر شے کے ہیں اجنبی خط و خال
خط فلک پر داغ کاڑھتی تھینیلے رنگ افسردہ لگتے تھے
آب و رنگ و خط و محراب کا پیوند کبھیاور بنتا ہے معانی کا خداوند کبھی
آئنہ روشن خط زنگار سےدرد رسوا سے رہائی کی سزا تھوڑی نہیں
کوئی آگاہ نہیں دور کدھر آئے گاکس کے ہاتھوں میں خط جام نظر آئے گا
خط و خال سے گیسوؤں کی مہک چال سے ناپتے ہیںصعوبت سے جنجال سے ناپتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books