تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHaziina"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "KHaziina"
نظم
خزینہ ہوں چھپایا مجھ کو مشت خاک صحرا نے
کسی کو کیا خبر ہے میں کہاں ہوں کس کی دولت ہوں
علامہ اقبال
نظم
آزاد ہیں اپنے فکر و عمل بھرپور خزینہ ہمت کا
اک عمر ہے اپنی ہر ساعت امروز ہے اپنا ہر فردا
فیض احمد فیض
نظم
اس کی نظروں میں خزینہ علم کا خار و خس و خاشاک ہیں
کیا علائم کیا رموز اشکال الفاظ و حروف
وحید اختر
نظم
غبار اور گرد کا اور تیل کی بو کا خزینہ ہے
یہ موٹر کار اور ''گڈے'' کی اولاد نرینہ ہے