aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHuun-e-jigar"
خون جگر سے جشن بہاراں منا گیاماں کے چرن پہ جان کے موتی چڑھا گیا
خون دل دینا پڑا خون جگر دینا پڑااپنے خوابوں کی حسیں پرچھائیاں دینا پڑیں
قطرۂ خون جگر سل کو بناتا ہے دلخون جگر سے صدا سوز و سرور و سرود
آنکھیں جلنے لگتی ہیںخون جگر کھنچ آتا ہے
نظمیں غزلیں آہیں نغمےخون جگر کچھ دل کے ٹکڑے
مرے خون جگر کا کتنا کتناکس قبیلے سے تعلق ہے
کہیں پہ خون جگر کے دھبےیہ چاک ہے پنجۂ عدو کا
غریبوں کے خون جگر کی بدولتامیروں کا سوکھا ہوا حلق تر ہے
سوچتا ہوں کہ دھنک ہے یہ بھیاس میں ہے خون جگر کی سرخی
ایک اک حرف لکھا خون جگر سے لیکنکچھ نہیں بدلا بجا کہتے ہو
اس کی شاخوں سے ہر لمحہ زہر ٹپکتا رہتا ہےخون جگر سے
اس اندھیرے میں مگر خون جگر کی شمعیںاپنے ویرانے میں روشن کر لوں
میں اشکوں میں خون جگر ہوں ملاتابنے تب قلم کی مرے روشنائی
ایک فن کار ہوں سرمایہ مرا خون جگرزندگی بارہا شعلوں میں گرفتار ہوئی
تو نے کی تخلیق اے محو خرام جستجوقطرۂ خون جگر سے کائنات رنگ و بو
گل یہ کھلے ہیں فکر و نظر کےسینچا ہے ہم نے خون جگر سے
خود اپنا خون جگر سینچتا رہا اس کوانا کے دشت میں لالہ کوئی کھلے جیسے
خون جگر سے حرف کا چہرہ دمک اٹھےاب فن کی سرحدوں کا تعین کرے کوئی
خون جگر سے تو نے جس ریختہ کو سینچاعالم میں نزع کے ہے ملتا نہیں مسیحا
اشک بن کر مری آنکھوں سے کبھی ٹپکا ہےجو کبھی خون جگر بن کے مژہ پر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books