aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Lean"
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
ادھر سے مہربانیاںادھر سے لن ترانیاں
تو نے چاہا تھا جلا دوں میں تری تصویریںسوچ لیں میں نے مگر اور ہی کچھ تدبیریں
سب باتیں اس کی سن لیں اگرپھر باقی کیا رہ جائے گا
کسی نے کاٹ لیں نبضیںنہ کی آواز تک کچھ بھی
تلسیؔ و خسروؔ ہیں تیریتعریف میں رطب اللساں
گھر کی سب آرائشیں دیکھ لیںتن کی آسائشیں دیکھ لیں
دو کڑوی سانسیں لیں دو چلموں کی راکھ انڈیلیاور پھر اس کے بعد نہ پوچھو کھیل جو ہونی کھیلی
علاوہ اس کے یا تو نوکروں پر نوحہ خوانی ہےنہیں تو غیبتیں ہیں شیخیاں ہیں لن ترانی ہے
ہماری خوبیاں سب دوسروں نے چھین لیں ہم سےزمانے نے ہمیں اتنا جھنجھوڑا کر دیا ننگا
کہاں پہ آسائشوں کی بھوکوں کو مار دیجےکہاں بٹے گی لعان کی چھوٹ
کمرے میں چار آدمیوں نے اپنی اپنی سانسیں لیںسانسیں مختلف رنگوں میں تھیں
آخر ہم نے بدل لیں تقدیریںتوڑ کر بندگی کی زنجیریں
انہیں مختار بن کر بیکسی کے خون کی موجیںحصار مرگ نے محصور کر لیں جنگ جو فوجیں
کہ تاروں کی دنیا کو بھی رشک آئےہمارے عقابوں نے انگڑائیاں لیں
جو ہاتھ آئی دولت غنیم بانٹ دی گئیطناب خیمۂ لسان و لفظ کاٹ دی گئی
داہنے بائیں جو ڈالیں نظریںہو کے بے کیف ہٹا لیں نظریں
لو میں نے آنکھیں بند کر لیںلو پرچم سارے باندھ لیے
اکڑ شاہ نے جم جم کے کیں سحریاںتلافی کو پھر کر لیں افطاریاں
کہیں اولاد کی جویا زوجۂ ذکریا ہے توانجیل و قرآن سب تیرے رطب اللسان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books