aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "MUSHQ"
مرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلے
عشق اور مشک چھپتے نہیں ہیں کبھیاس حقیقت سے واقف ہیں ہم تم سبھی
غنچہ ترے صحرا کا ہےاک نافۂ مشک ختن
ناقۂ مشک تتاری بن کر لیے پھری مجھ کو ہر سویہی حیات صاعقہ فطرت بنی تعطل کبھی نمو
گیسو ہیں کہ گل بازیٔ مشک ختنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
بھرتے ہیں کہیں مشک کہیں رنگ کا گڑواکیا شاد وہ ہوتا ہے جسے کہتے ہیں بھڑوا
اسے بکھیرا تو دشت و دمن میں بکھرے گیبجائے مشک صبا میری جان زار کی دھول
کتنی دل کش اس کی فضائیںمشک سے بڑھ کر اس کی ہوائیں
تو اور عطر و عنبر و مشک و عبیر و عودمزدور کے بھی خون کی آتی ہے اس میں بو
اس کے پھولوں کی تیز ہے خوشبوہر طرف مشک ریز ہے خوشبو
خالص کہیں سے تازی اک زعفران منگا کرمشک و گلاب میں بھی مل کر اسے بسا کر
کوئی پھول ایسا کھلا سکوںکہ جو مشک بن کے مہک سکے
قربت جاں کے مشک ہوتے ہیاک سمندر کے خشک ہوتے ہی
خوشبو اپنی کھو بیٹھا ہےسب شعروں کا مشک اور عنبر
مشک و عنبر کی مہک آتی ہے بام و در سےایسے لفظوں سے مزین ہے مکان اردو
بیلے رقص کرتی تھیہرنیوں کی آنکھوں میں مشک سی مہکتی تھی
یہ دودھ جل جائےاور اس طرح مشک نافہ بنے
پگھلتے وقت کو جس چاند دامن میں لباس مشک اوڑھے یک دگر ہو کر ٹھہرنا ہےیہ پہلی نظم ان آنکھوں کی خاطر ہے یہ پہلی نظم ان سانسوں کی خاطر ہے یہ پہلی نظم ان خوابوں کی خاطر ہے
جس سے راحت ملے تمہیں ہمدمجس سے سانسیں بھی مشک بار بنیں
تیرتے انگوروں کے رس کے لمس میں بھیگیںتیری ہری بھری سانسوں کی مشک نچوڑیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books