aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Tek"
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھونہ کسی شاخ کا سایہ ہے، نہ دیوار کی ٹیک
گھٹنے ٹیک چکے ہیں ہماور دیکھ چکے ہیں
رات کی اڑتی ہوئی راکھ سے بوجھل ہے نسیمیوں عصا ٹیک کے چلتی ہے کہ رحم آتا ہے
میرے چھپر سے ٹیک کر کاندھاکون استادہ ہے تھکا ماندہ
عمر کی گرتی دیواروں سے ٹیک لگائےفصل خوشی کی بوتی ہوں
جو ہم نے اک ساتھ بنے تھےاور زمیں سے چھت تک کیسے بے چینی سے بھٹک رہی ہے
اسے دھوپ کے ساتھ بیاہا گیاکہ جو شام پڑے سے دن گزرے تک سوتی تھی
دیکھو، ہم سب ایک سفید کنول پرٹیک لگائے تیر رہے ہیں
لیمپ پوسٹ سے ٹیک لگائے بیٹھا ہے وقتاپنی آنکھوں میں لئے
نیند ستاروں پر جا بیٹھیمیں چوکھٹ سے ٹیک لگائے
سرجن کی مضبوط آنکھوں نے کمزوری سے ٹیک لگا کرحرکت کرنا چھوڑ دیا ہے
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھاوہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
تجھ سے سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھےتیغ کیا چیز ہے ہم توپ سے لڑ جاتے تھے
چشم اقوام یہ نظارہ ابد تک دیکھےرفعت شان رفعنا لک ذکرک دیکھے
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
ہم کب تک پیت کے دھوکے میںتم کب تک دور جھروکے میں
ان کے پیاروں کے مقابر رہے بے نام و نمودآج تک ان پہ جلائی نہ کسی نے قندیل
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books