aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaGaaz-e-mohabbat"
آغاز محبت کے وہ بیتے ہوئے لمحاتوہ حشر بہ دل ساعت دیدار کا ہنگام
ترے لطف و عطا کی دھوم سہی محفل محفلاک شخص تھا انشا نام محبت میں کامل
اپنے گلہائے عقیدت پیش کرتی ہوں تجھےمختصر یہ ہے محبت پیش کرتی ہوں تجھے
ابھی تو آغاز محبت ہےشب ہجر کی اداسی
دہراؤ پھر افسانۂ آغاز محبتپھر گردش ساغر سے چھڑے ساز محبت
جنس نایاب محبت کو پھر ارزاں کر دےہند کے دیر نشینوں کو مسلماں کر دے
اک خواب خاص چشم محمد میں تھا چھپاتعبیر نور عین محمد نے عام کی
ابھی وہ سعئ جنوں خیز کامیاب نہیںیہ انتہا نہیں آغاز کار مرداں ہے
سواد آغاز خشک سالی میں کیوں ورق بھیگنے لگا ہےدھواں دھواں شام کے الاؤ میں کوئی جنگل جلے
تاکہ یہ تشنۂ آرزوئے زندگیپھر سے آغاز شوق سفر کر سکے
کیا عجب آغاز ہستی، کیا عجب آغاز کارجیسے وہ ایثار پیشہ مرد دانا و غمیں
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
اے کہ تیری خدمتیں سرمایہ دار علم ہیںتیرا مقصد زیست کا آغاز خوش انجام ہے
تکمیل تمنا کی باتیںآغاز سفر کے لمحوں سے
منتشر ہونے لگی انجمن ناز حیاتبن گیا خواب ہر اک منظر آغاز حیات
ہے یہ آغاز سفرہے یہ تمہید وفا
یہ وہ مقام ہےجس کو آغاز سفر ہی کہئے
آغاز سفر میں جب چلے تھےکب ہم نے کوئی دیا جلایا
اس نے آغاز سفر کی ساری خوش فہمیبکھرتی دیکھ کر
میں آغاز ہستی سے حوا کی صورتہوں آدم کی خواہش کا اک شاخسانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books