aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaKHirash"
تمہیں اس بات سے مطلب ہی کیا اور آخرش کیوں ہوکسی سے بھی نہیں مجھ کو گلہ اور آخرش کیوں ہو
جو تیرے میرے لہو کی حدتکو آخرش برف کر گئی ہیں
نگاہیں بچھ رہی ہیں راستہ زر کار ہے اب بھیمگر جان حزیں صدمے سہے گی آخرش کب تک
آخرش پوچھ ہی لیتا ہوں کسی سے بڑھ کرکیوں حبیبہ نہیں آئی اب تک؟
سن کے حیران ہوئے جاتے ہیں ارباب چمنآخرش کون سی پاگل نے دعا مانگی ہے
مجھے آخرش زندگی لے ہی آئیاسی میرے خوابوں کے گھر میں
آخرش منزل پہ پہنچاتا ہے تواور سوکھے خار و خس کھاتا ہے تو
آخرش جی ہی لئےاپنے جی کو مار کر
روکنا چاہا بہت لیکن وہ نکلا بے وفاآخرش محبوب خاص و عام رخصت ہو گیا
پیار کی قسم کھائےآخرش تو انساں ہے
یا کوئی دست و پا سارے گنوا کرآخرش مشکیزۂ جاں اپنے دانتوں سے اٹھائے
شکل ٹی ٹی کی یکایک جو نظر آئی اسےآخرش کود پڑا چلتی ہوئی گاڑی سے
آخرش یہ روشنیان اجنبی لوگوں کی آنکھوں سے اتر کر
مشین اس کو بھی بن ہی جانا ہے آخرشبس دعا یہی ہے
آخرش آ گئی وہ شب اے دلصبح سے انتظار جس کا ہے
عمر بھر تو تجھے قرار نہ تھاآخرش آ گیا قرار جگر
آخرش صادق ہدایتخودکشی سے چاہتا کیا تھا
آخرش تھک کے جب سو گیامیں کسی موڑ پر
ابل پڑے گا ضرور کوئی حیات افروز آب شیریںصداقتوں کے بہار زاروں کو آخرش تازگی ملے گی
آخرش دل میں جگہ کوئی سلامت نہ رہیسو نہ تجھ سے نہ ترے غم سے علاقہ ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books