aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaena e ghalib unknown author ebooks"
مرے گھر کی دیوی کے بالائے سینہکھلا ہے محبت کا تازہ کنول
ہاں اے غریب لڑکی تو بھیک مانگتی ہےچشم سوال تیری کچھ کہہ کے جھک گئی ہے
آج کی رات بہت سرد بہت کالی ہےتیرگی ایسے لپٹتی ہے ہوائے غم سے
غریب لوگو، ستم گزیدہ عجیب لوگوتمہاری آنکھیں جو منتظر ہیں
اب تو شاید اسی انداز سے جینا ہوگااس کے ہر ظلم کو بیداد کو چپ چاپ سہیں
ایک دن غالبؔ کے پڑھ کر شعر میری اہلیہمجھ سے بولی آپ تو کہتے تھے ان کو اولیا
اے حضرت متل یہ کرم ہے کہ ستم ہےکیوں لطف نظر آپ کا نا چیز پہ کم ہے
اے غزالی آنکھوں والیسنا ہے تمہارے شہر میں چائے اچھی ملتی ہے
اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جواس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی
بستی سے تھوڑی دور چٹانوں کے درمیاںٹھہرا ہوا ہے خانہ بدوشوں کا کارواں
جب ہم چھوٹے چھوٹے سے تھےہم سایے میں ایک بڑی بی رہتی تھی
دریائے طبیعت کو رواں ہم نے کیا ہےدر ہاٸے معانی کو عیاں ہم نے کیا ہے
سلام اے افق ہند کے حسیں تاروسلام تم پہ سپہر وطن کے مہ پارو
وابستہ ترے نام سے شاعر کا قلم ہےاے پاک وطن تجھ سے مرے فن کا بھرم ہے
برہنہ سر ہیں برہنہ تن ہیں برہنہ پا ہیںشریر روحیں
کتنی بار اجاڑا تجھ کو کتنی بار بسایا ہےاچھی اور بری قسمت کا دلی تجھ پر سایا ہے
یہ رات ہوگی طویل کتنیبلند ہوگی فصیل کتنی
جشن بپا ہے کٹیاؤں میں اونچے ایواں کانپ رہے ہیںمزدوروں کے بگڑے تیور دیکھ کے سلطاں کانپ رہے ہیں
انہیں ڈھونڈھو سفر کی شام سے پہلےکسی انجام سے پہلے
میں ظالموں کےخلاف مٹی کا جسم لے کر کھڑا رہوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books