aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aafrii.n"
جنگ مرگ آفریں سیاست سےامن انسان کی بقا کے لئے
انہیں حیات آفریںبھلا میں چھوڑ دوں یہیں
من و تو سے ہے انجمن آفریںمگر عین محفل میں خلوت نشیں
ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھغالب و کار آفریں کار کشا کارساز
موج مضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مست خوابرات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر
وسعتیں میدان کی سورج کے چھپ جانے سے تنگسبزۂ افسردہ پر خواب آفریں ہلکا سا رنگ
عقل نشاط خیز و جنون غم آفریںدولت وہ کون ہے جو مری جیب میں نہیں
وہ اندھ کار وہ بارش، بڑھی ہوئی جمناغم آفرین کہانی وہ ہیرؔ رانجھاؔ کی
اس خطۂ نیرنگ میںہر اک فضا حسن آفریں
تصور آفریں وہ شاہ پارے یاد آتے ہیںنہیں ہو تم مگر وہ چاند تارے یاد آتے ہیں
تبسم آفریں چہرے میں کچھ سنجیدہ پن بھر دےجواں سینے کی مخروطی اٹھانیں سرنگوں کر دے
مقبروں کی شان حیرت آفریں ہے اس قدرجنبش مژگاں سے ہے چشم تماشا کو حذر
القصہ ایک دل ہے سو خشمگیں نگاہیںشوق آفریں نگاہیں
ہے رقص میں اک مہ لقانازک ادا ناز آفریں
اے حسن کوزہ گرتو نے جانا کہ میں
مری بٹیاتجھے بھی میں نے جنما تھا اسی دکھ سے
وہ نور آفریں یہ ظہور آفریں ہےمرے آئنے میں کدورت نہیں ہے
جہاں میں ہوںیہاں جب رات ہوتی ہے
رات کی کوکھ سےصبح کی ایک ننھی کرن نے جنم یوں لیا
دیا جس نے دنیا کو پیغام امناسی کے حیات آفریں نام پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books