aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaftab e dagh ebooks"
اے آفتاب حب وطن تو کدھر ہے آجتو ہے کدھر کہ کچھ نہیں آتا نظر ہے آج
کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہےوہ فقر جس میں ہے بے پردہ روح قرآنی
شام کے دامن میں پیچاں نیم افرنگی حسیںنقرئی پاروں میں اک سونے کی لاگ
آمد ہے سال نو کی سماں ہے بہار کاسرسبز گلستاں ہے دل داغدار کا
شاخوں پہ سرخ و زرد شگوفے ہیں محو خوابخواب گراں سے جاگنے والا ہے آفتاب
یہ سرمئی سی شامرگوں میں جس کی دوڑتا ہے خوں شفق کے لالہ زار کا
دنیا میں کیا نہیں حسیںبے حسن کوئی شے نہیں
مرے خدا تو مرے قلب کو منور کرمرے وجود کو بہتر سے اور بہتر کر
سونے والوں کو پیام صبح نو دیتی ہوئیخواب کی دنیا اٹھی انگڑائیاں لیتی ہوئی
کوہ سے زریں اذیت کے گزر جانے کے بعدسرخ نغمہ شام کا اک پل میں مر جانے کے بعد
ہوک سی اٹھتی ہوئی دل میں نمایاں دیکھنادرد و کلفت اور جگر میں زخم خنداں دیکھنا
تو نے کی تخلیق اے محو خرام جستجوقطرۂ خون جگر سے کائنات رنگ و بو
جنہیں سحر نگل گئی، وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میںکہاں گئی وہ نیند کی، شراب ڈھونڈھتا ہوں میں
رام کے ہجر میں اک روز بھرت نے یہ کہاقلب مضطر کو شب و روز نہیں چین ذرا
لرز رہا تھا وطن جس خیال کے ڈر سےوہ آج خون رلاتا ہے دیدۂ تر سے
رحم اے نقاد فن یہ کیا ستم کرتا ہے توکوئی نوک خار سے چھوتا ہے نبض رنگ و بو
یہ کون مسکراہٹوں کا کارواں لئے ہوئےشباب شعر و رنگ و نور کا دھواں لئے ہوئے
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
اک حرف فسردہ داغ میں ہےاک بات بجھے چراغ میں ہے
اے خدا شمع محبت کو فروزاں کر دےداغ دل کو مرے صد رشک گلستاں کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books