aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aal-e-ahmad"
نمبر ایک بڑا ہی نیککھائے کیک پئے ملک شیک
ہر نظر میں روشنی آ جائے گیحور جنت سے نچھاور لائے گی
مرغ و ماہی کی رگ رگ سے یہ آشنادوستوں پر فدا اور گھر سے جدا
یوں تو بچے اور بھی ہیںلمبے اور چوکور بھی ہیں
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
یہ نئی پود الحفیظ و الاماںرعد ہے طوفان ہے آتش فشاں
وقت کے غیر متوازن بوجھ سے تڑخی ہوئی زمینوں پراز سر نو بالیدہ کر کے
کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضوجن کے سایوں میں کرتی ہے آہ و بکا
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
چل رہی ہے کچھ اس انداز سے نبض ہستیدونوں عالم کا نشہ ٹوٹ رہا ہو جیسے
آج کے دن نہ پوچھو مرے دوستوزخم کتنے ابھی بخت بسمل میں ہیں
نہ اب ہم ساتھ سیر گل کریں گےنہ اب مل کر سر مقتل چلیں گے
اہل نظر کے روبروذات بھی ہے صفات بھی
مجروح ہو بلا سے ترے حسن کا غرورپر تجھ کو چشم شوق نہ دیکھے خدا کرے
فلک کا تجھے شامیانہ دیازمیں پر تجھے آب و دانہ دیا
تازہ تازہ زرد کاغذ پر گل احمد کھلاکس گلی ماتم بچھا ہے
ہیں یہی دین احمد کے رستےجان بیٹا خلافت پہ دے دو
کیا پوچھتے ہو امت احمد رضا کا حالاندر سے داغدار تو باہر سے چمپئی
جس طرح چاک زندگی پہ وجودجس طرح آل احمدی پہ درود
مگر آل صفا و صدق کے خیمے نہیں اکھڑےوہ اپنی خواب گاہوں سے نہیں نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books