aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalam-aaraa"
آئینہ خانۂ عالم مجھے معلوم ہے یہموجۂ وقت پہ جو عکس ابھرتے ہیں یہاں
پانی میں ہے چشموں کے اثر آب بقا کاہر نخل پہ عالم خضر سبز قبا کا
آہ کچھ کھیل نہیں عالم امکاں کا وجودذرہ ذرہ میں چمکتا ہے خود آرا کوئی
کلیجہ پھنک رہا ہے اور زباں کہنے سے عاری ہےبتاؤں کیا تمہیں کیا چیز یہ سرمایہ داری ہے
خاموش فضاؤں کا وہ پر کیف نظاراوہ نور سحر اور وہ گنگا کا کنارا
وہ سل جائےمجھے آرام مل جائے
علم اک پرچم وفا بھی ہےعلم آئینۂ حیا بھی ہے
یہ آرام دہ بستر پر ہم سے ہم بستری کرتے ہیںاور کبھی ہماری آنول نال سے چپک جاتے ہیں
جیسے کوئی ماں اپنے بیمار بچے کوآرام سے سوتے دیکھ کر
مجھے سمجھاؤ مت آرام کرنے دوجہاں تک آخری منزل ہے میری ساتھ دو میرا سہارا دو
چاند سی صورت جو دیکھیجان کے لالے پڑے
آج اس بزم میں آئے ہو بڑی دھوم کے ساتھبے خودی محو نظارہ ہے تمہاری خاطر
سالار کارواں ہے میر حجاز اپنااس نام سے ہے باقی آرام جاں ہمارا
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
مجھے راز دو عالم دل کا آئینہ دکھاتا ہےوہی کہتا ہوں جو کچھ سامنے آنکھوں کے آتا ہے
ذکر عرب کے سوز میں، فکر عجم کے ساز میںنے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیلات
تھیں پیش نظر کل تو فرشتوں کی ادائیںآئینۂ ایام میں آج اپنی ادا دیکھ!
مہمانوں کے آرام کو حاضر ہیں بچھونےہر شخص کو ساماں یہ میسر نہیں ہوتا
پھر ان اجزا کو گھولا چشمۂ حیواں کے پانی میںمرکب نے محبت نام پایا عرش اعظم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books