aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamil"
قول تم اپنے بزرگوں کا سنواس کے عامل اے مرے بچو بنو
تشکیل میں ہے عامل قوت کا منصوبہ۔۔۔کہرے سے ظاہر ہوتا ہے اک کشتی کا خاکہ
سوئے عمل سے ہے غلامحسن عمل سے ہے امام
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
تمہاری ارجمند امی کو میں بھولا بہت دن میںمیں ان کی رنگ کی تسکین سے نمٹا بہت دن میں
اے عشق ہمیں برباد نہ کرامید کی جھوٹی جنت کے رہ رہ کے نہ دکھلا خواب ہمیں
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
تری فطرت امیں ہے ممکنات زندگانی کیجہاں کے جوہر مضمر کا گویا امتحاں تو ہے
امید اور یاس گمحواس گم قیاس گم
جبر سے نسل بڑھے ظلم سے تن میل کریںیہ عمل ہم میں ہے بے علم پرندوں میں نہیں
وہ دل سا دھڑکتا ہوا امید کا ہنگامامید کہ لو جاگا غم دل کا نصیبہ
یہی کچھ ہے ساقی متاع فقیراسی سے فقیری میں ہوں میں امیر
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںاور امی نے سمجھائی نہیں
نہ ہو نومید نومیدی زوال علم و عرفاں ہےامید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
رنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گاوقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books