aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaqibat"
خودکشی شیوہ تمہارا وہ غیور و خوددارتم اخوت سے گریزاں وہ اخوت پہ نثار
تیسرا مشیرمیں تو اس کی عاقبت بینی کا کچھ قائل نہیں
ہم اپنی عاقبت کی بھیک مانگیں گےخدا کے نیک بندوں سے
عاقبت کی بات سوچے اور مناجاتیں لکھےاس کے جن میں کار آمد شاعری ہے بس وہی
سنیے اک ناعاقبت اندیش کی فریاد ہےکہہ رہا ہے وہ مجھے اپنی جوانی یاد ہے
نیکیوں کا عاقبت میں نیک ہی انجام ہےہے یہی انسانیت باقی خدا کا نام ہے
رہبر انسانیت تیری عقیدت کے طفیلہم نے غلبہ پا لیا ہے گردش ایام پر
فکر دنیا و عاقبت ہی نہیںضامن دو جہاں ہے میرا کرشن
ادھر ہے عاقبت کی فکر غالبادھر جام و سبو ہے اور میں ہوں
دل کو عصیاں نواز کون کرےعاقبت کو خراب کون کرے
پرانی بات ہےلیکن یہ انہونی سی لگتی ہے
مفادات کی ڈور میں بندھےان عاقبت نا اندیشوں نے
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
تمہیں مجھ سے جو نفرت ہے وہی تو میری راحت ہےمری جو بھی اذیت ہے وہی تو میری لذت ہے
یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانیاخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
اور ہر اک مسرتہر اک اذیت
کیا بات ہوئی کس طور ہوئی اخبار سے لوگوں نے جانااس بستی کے اک کوچے میں اک انشا نام کا دیوانا
میری امیدوں کا حاصل مری کاوش کا صلہایک بے نام اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books