aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaraasta"
چمک اٹھیں لب و رخسار و گردنجیسے نو آراستہ دولہوں کے دل کی حسرتیں
اور ردائے زخم سے آراستہ ہیںپھر بھی دیکھو تو
ان سے ہی تو ہیں آراستہساری تہذیب و تاریخ کے
وہ آراستہ صاف ستھری دکانیںکہیں پر ہے نظارہ کاری گری کا
ذرا آراستہ ہو لوںمرا آئینہ کہتا ہے
آراستہ جن کے لیے گل زار و چمن تھےجو نازکی میں داغ دہ برگ سمن تھے
ہوا کی طرح گزر جائیں گیآراستہ دوکانیں
ندامت کے ٹوٹے ہوئے آنسوؤں نےتبسم کو آراستہ کر دیا ہے
خول اپنے توڑتے ہیںاور بے رہبری ہی آہستہ خرام
ایک بجھتے ہوئے خواب کی روشنیخوب صورت دکانوں کے آراستہ شیلف میں
طنز کے ناوک خوش سلیقہ کی سن سنہواؤں سے محفوظ سانسوں میں آراستہ مختلف سگریٹوں کی مہک
صبح یوں اوس سے آراستہ تھیںہر طرف موتیوں کی جیسے تنی ہوئی لڑیاں
یہ جھمکا کر چکا آراستہ جب طاق دورصحن سے زینے پہ دوڑا اور پہنچا بام پر
کسی بکھرتی ہوئی داستان سی زلفیںکسی گلاب سے آراستہ تپے ہوئے گال
ہلاکت کے نئے سامان سے آراستہ ہو کرگلی کوچوں میں آ پہنچا ہے پھر قابیل کا سایہ
ایک آراستہ بند کمرہجس کے دروازے خارزار کی طرف کھلتے ہیں
میں اپنے زیر انتظامبارہ ستونوں کو آراستہ کروں
آراستہ کیا گیا تھاجس کی جنم بھومی
گلشنوں میں ہیں عروسان بہار آراستہگلبن و نخل و نہال و شاخسار آراستہ
خود کلامی میں بسر کرتا ہوں بوجھل لمحےاور آراستہ ہوتی ہے خیالی محفل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books