aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashiyaane"
فضا نیلی نیلی ہوا میں سرورٹھہرتے نہیں آشیاں میں طیور
آشیانے کا تصور ہی ابھی آیا تھابجلیاں کوند گئیں
کبھی اس آشیانے سے کہ جس کا ایک اک تنکا صبح سے شام ہونے تک وفا سے میں نے جوڑا ہوکبھی میں صورت حوا کبھی میں عکس مریم ہوں
پرندے تولتے ہیں پر نکل کر آشیانے سےفضائیں گونج اٹھتی ہیں عنادل کے ترانے سے
غم کے آشیانے میںرنگ بے وفائی کے
یہ ظلم ہم سب سہیں گے کب تکیہ آشیانے جلیں گے کب تک
پرانے گھروں کی چھتوں میں۔۔۔ حدوں میںپرانے پرندوں کی ہیں آشیانے
تسلط لاکھ یہ صیاد و برق و باغباں کر لیںنہیں ممکن کہ ہم باہر چمن سے آشیاں کر لیں
مرے دل پہ برق سی گر پڑی یہ کہا جو مرغ اسیر نےمرے آشیانے کی شاخ بھی کبھی تھی چمن میں ہری بھری
یا آج خار و خس بھی ہم کو نہیں میسریا تھے کبھی گلوں کے جھرمٹ میں آشیانے
ہم ہنسنے لگےنئے آشیانے
ہزار نغمے دھڑک رہے ہیںوہ آشیانے میں بن کے گونگی
اگر تھا پھول تو کیوں نہ بکھیری ہر طرف خوشبواگر خس تھا تو کام آتا کسی کے آشیانے میں
یہ ورد آنتوں کو کاٹ کھاتے ہیںاور مثانوں کو چاب جاتے ہیں
آشیانے سے جہاں نکلا کہ آیا جال میںتاک میں پنچھی کی بیٹھا منتظر صیاد ہے
آشیان گرم و شوخ و نرم سےایک نر نکلا تو اس کی کوکھ سے بھی ایک نر پیدا ہوا ٹایبریس
دفعتاً دو نرم و نازک ہاتھ شانوں سے لگےبرق خرمن سوز جیسے آشیانے پر گرے
تڑپ صحن چمن میں آشیاں میں شاخساروں میںجدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیر سیمابی
وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورتآباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
اے گلستان اندلس وہ دن ہیں یاد تجھ کوتھا تیری ڈالیوں میں جب آشیاں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books