aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aatish-e-ishq"
آتش عشق سے میری شب تنہائی میںسائے نے بھی نہ دیا ساتھ
آتش عشق سے کھلتا ہوا کندن سا بدنخودبخود نقش ہوا جاتا ہے جان و دل پر
دل میں کم ظرف کے اٹھتی ہیں حسد کی لپٹیںآتش عشق سے عاشق کا جگر جلتا ہے
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
یہ نئی پود الحفیظ و الاماںرعد ہے طوفان ہے آتش فشاں
مرحبا اے آتش دل آفریں اے سوز عشقہر نفس میں اک حیات جاوداں پاتا ہوں میں
آتش سوز پنہاں میں کتنے جلےکتنے زندہ بچے
خوب تدبیر نکالی ہے منانے کی مجھےآتش سوز محبت میں جلانے کی مجھے
بے نیاز آتش سوزاں تھا وہ مرد عجیباس کی آنکھوں میں نہ تھا کوئی نشان اضطراب
کریں نہ آپ مداوائے سوز آتش غمیہ ظلم مجھ پہ تو ہر روز و شب گزرتا ہے
آج چہروں پہ مسرت بھی سراسیمہ ہےوحشت آتش اوقات نے
تہہ آتش سرخ رو وہ سوالیکہ جس نے ہتھیلی پہ سرسوں جما لی
رقص آتش و آہندیکھتے ہی جاؤ گے
مزاج آتش سوزاں کو کر دیا ٹھنڈامچا دی بزم عناصر میں کھلبلی میں نے
کیوں آتش بے سوز پہ مغرور ہے جگنوجگنو
تابش رنگ شفق آتش روئے خورشیدمل کے چہرے پہ سحر آئی ہے خون احباب
کاش تم اس کی حقیقت پہ نظر ڈال سکوہے یہ اک آتش صد برق بداماں کا الاؤ
مشتعل جیسے آتش سوزاںاور کبھی جوئے آب تھا وہ شخص
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books