aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aayad"
سیاست میں قدم رکھ کر حقیقت میں نے یہ جانیچرا کارے کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
لو میری زباں پر تالا ہےالزام یہ آید تھا مجھ پر
یہ دیوالی کے مناظر یہ نگاہیں کامیابیا الٰہی تا قیامت بر نہ آید آفتاب
طبیعت اب تو ہے آمادۂ ترک غزل خوانیچہ را کاری کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
مری جاں گو تجھے دل سے بھلایا جا نہیں سکتامگر یہ بات میں اپنی زباں پر لا نہیں سکتا
ہنس کے رومیؔ نے کہا نادان سنآ کروں تجھ پہ عیاں میں راز دوست
اس جگہ یا اس جگہ کیوں ہر کہیںجس پہ آید شرط موسم بھی نہیں
کہا اس نے یہی جس نے سنا حال پریشانیچرا کارے کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
اس گھڑی کی آمد کی آگہی سے ڈرتے ہوپہلے بھی تو گزرے ہیں
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
یہ نا آباد وقتوں میںدل ناشاد میں ہوگی
آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو
جنت اک اور ہے جو مرد کے پہلو میں نہیںاس کی آزاد روش پر بھی مچلنا ہے تجھے
سخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمنمزید آں کہ سخن میں وقت ہے وقت اب سے اب یعنی
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books