aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aazmaate"
قدم پر لوٹتی ہے عظمت تاج سلیمانیازل سے معتقد ہے محفل نورانیاں اس کی
ہیں جویا کسی عظمت نارسا کےانہیں کیا خبر کیسا آسیب مبرم مرے غار سینے پہ تھا
وہ ملکہ جو برنگ عظمت شاہانہ رہتی تھییہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہ رہتی تھی
ایک اک حرکت سے انداز بغاوت آشکارعظمت انسانیت کے زمزمے گاتی ہوئی
لکھی ہے ہر اک رنگ میں عورت کی کہانیکہتے ہیں اسے عظمت انساں کی نشانی
یہ مگر عظمت انساں ہے کہ تقدیر کے پھیر؟
ملک آزماتے تھے پرواز اپنیجبینوں سے نور ازل آشکارا
کیا یہی ہے ان شہنشاہوں کی عظمت کا مآلجن کی تدبیر جہانبانی سے ڈرتا تھا زوال
لیکن اے عظمت انساں کے سنہرے خوابومیں کسی تاج کی سطوت کا پرستار نہیں
دور پس منظر افلاک میں دھندلانے لگےعظمت رفتہ کے نشاں
ذہن میں عظمت اجداد کے قصے لے کراپنے تاریک گھروندوں کے خلا میں کھو جاؤ
اک طرف عظمت اسلاف کا ماتھے پہ غروراور اک سمت وہ افلاس کے پھیلے ہوئے جال
میں نے دیکھا ہے کہ افلاس کے صحراؤں میںقافلے عظمت احساس کے رک جاتے ہیں
محبت میں سبھی اک دوسرے کو آزماتے ہیںمگر ایسا نہیں کرتے
اور پکار اٹھیںوہ کافوری سا شعلہ عظمت نا رس
رہ وطن میں قدم سے قدم ملا کے چلونشان عظمت ہندوستاں اٹھا کے چلو
یہ رام اور سیتا کی عظمت کے قصے رمائن کتھائیںکرشن اور رادھا کے رنگیں فسانے
کوئی بتائے عظمت خاک وطن کہاں ہے ابکوئی بتائے غیرت اہل وطن کو کیا ہوا
سحر کے گیت گا رہے ہیں اور وقت شام ہےنظر میں ماہ و کہکشاں ہیں عظمت بشر نہیں
ہمالہ کی دلچسپ ہے داستاںیہ عظمت نشاں سب کا ہے پاسباں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books