aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ablaq"
مٹی اگائیے کہ زمیں شورہ پشت ہےاور یہ کہ میش و ابلق و اشتر کے واسطے
آب و گل تیری حرارت سے جہان سوز و سازابلہ جنت تری تعلیم سے دانائے کار
ایک آشفتہ سر و آبلہ پا کی خاطرکبھی زلفوں کبھی پلکوں کو بچھائے رکھا
کہ تو اک آبلہ ہے جس کو آخر پھوٹ جانا ہےغرض گرداں ہوں باد صبح گاہی کی طرح لیکن
آبلہ بن کر ٹپکتا ہےتو یوں لگتا ہے
کوئی پھول آبلہ آبلہکوئی شاخ مرقد رنگ تھی
جس پہ اطلاق آدمی ہو صحیحجس کو حیواں پہ دے سکیں ترجیح
کبھی کوئی سفلہ ہے آقا کبھی کوئی ابلہ فرزیںبیچی لاج بھی اپنے ہنر کی اس آباد خرابے میں
اہل قوت دام حق میں تو کبھی آتے نہیں''بینکی'' اخلاق کو خطرے میں بھی لاتے نہیں
اور اس عرصۂ اخلاق و مروت میں کبھیایک پل کے لئے وہ ساعت نازک آ جائے
خلاف اخلاق جن کے نزدیک ہے محبتوفاؤں سے مجھ کو روکتے ہیں
آبلہ آبلہ تھی جاں پھر بھیبار ہستی کو عمر بھر ڈھویا
علم سے روشن خیالی آتی ہے انسان میںپختگی اخلاق میں تو تازگی ایمان میں
جن سے آئے ہیں ہم گزر کرآبلہ بن کے ہر قدم پر
ہر خار رہ دشت وطن کا ہے سوالیکب دیکھیے آتا ہے کوئی آبلہ پا اور
کوئی بھولا ہوا منظر اچانک جگمگاتا ہے!سلگتے پاؤں میں اک آبلہ سا پھوٹ جاتا ہے
بناتا ہے یہی انسان کو کامل ترین انساںسکھاتا ہے یہی اخلاق و ایثار و روا داری
علم و ایماں کی طراوت کا دلوں میں ہے گزاردھو گئے چشمۂ اخلاق سے سینوں کے غبار
کچھ تو ہے وجۂ دل آزاری و آہنگ و ستیزورنہ یہ طبع خوش اخلاق و کم آمیز بھی ہے
اونچا رہے شرافت و اخلاق کا علمپرچم بلند اٹھاؤ کہ پندرہ اگست ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books