aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abr-e-Gam"
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
پھر بھی لوگ دیوانےآ گئے ہیں سمجھانے
دل چل کے لبوں تک آ نہ سکا لب کھل نہ سکے غم جا نہ سکااپنا تو بس اتنا قصہ تھا تم اپنی سناؤ اپنی کہو
ترے آب غم کی تلاش پرمری زندگی کی اساس ہے
اے خون رگ ابر رواں جان چمن زاراے ساز محبت کی مچلتی ہوئی جھنکار
باد ابر بہار ہے بے کیفچاندنی مضمحل ہے چاند اداس
ہے یہی ابر نو بہارباد خزاں سے ہم کنار
کس ابر گریز پا کی خاطرمیں کیسے شجر سے کٹ گئی تھی
ملاقاتیں جو ہوتی ہیںجمال ابر و باراں میں
جیسے بنجر سی زمیںقطرۂ ابر گہر بار سے شاداب بنی
موسم بہاراں ہویا فصل ابر و باراں ہو
نکہت ابر و باد کی مستی میں ڈولتے تھے گھرصاف دکھائی دیتے تھے
قدم کے نیچے ہے فرش زمردیں رعناؔہے سر پہ سایۂ ابر بہار ہولی میں
فلک پر لکۂ ابر سبک رفتار رقصاں تھابہشت حسن تھا دنیا کی برنائی کا ہر ذرہ
تیرے انداز تکلم پر فدا ہر ساز ہےچال میں ابر خراماں کا سا اک انداز ہے
شاخ تنہا سے بیے کا گھونسلہ گرتا نہیںوحشت ابر بدن کی خشک سالی
ابر تنہائی کی اودی زرد چادر پرشعاع یاد کے ہاتھوں لکھی ہر بے نوا لمحے کی پوری داستاں
پھر اوٹ لے کے دامن ابر بہار کیدل کو منائیں ہم کبھی آنسو بہائیں ہم
ابر سیہ میں لپٹ کر نکلاکالی کملی والے چاند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books