تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "abruvaa.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "abruvaa.n"
نظم
للٰلہ حباب آب رواں پر نقش بقا تحریر نہ کر
مایوسی کے رمتے بادل پر امید کے گھر تعمیر نہ کر
اختر شیرانی
نظم
سب ابرن تن پر جھمک رہا اور کیسر کا ماتھے ٹیکا
ہنس دینا ہر دم ناز بھرا دکھلانا سج دھج شوخی کا
نظیر اکبرآبادی
نظم
نہ اب وہ کھیت باقی ہیں نہ وہ آب رواں باقی
مگر اس عیش رفتہ کا ہے اک دھندلا نشاں باقی
مخدومؔ محی الدین
نظم
افتخار عارف
نظم
کچھ مکھڑا کرتا دمک دمک کچھ ابرن کرتا جھلک جھلک
جب پاؤں رکھا خوش وقتی سے تب پائل باجی جھنک جھنک